# ہمارا پرواز
ہمارے بارے میں
کرند از پاکستان کے ذیلی ادارے کی حیثیت سے ، ہم جامع اور پائیدار معاشی ترقی کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہیں۔

ہم ایک جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے مختلف کاروبار کو فوری، قابل رسائی اور معقول مالی حل فراہم کر کے انہیں با اختیار بناتے

چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کی ترقی اور کامیابی کو ممکن بنانے کے لیے ایک مسلسل نظام اور جدید مالی حل فراہم کرنا۔
پاکستان کا سب سے نمایاں ڈیجیٹل مالیاتی ادارہ بنا، جو چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کی جامع ترقی کو فروغ دے۔

ہم حمایت کرتے ہیں
ٹیکنالوجی کے ذریعے مالیات تک رسائی کو آسان بنانا
خواتین کی زیرقیادت کاروبار، پائیدار کاروبار، اور ان کاروباری شعبوںپر توجہ مرکوز کرنا جو اکثر نظر انداز کیے جاتے ہیں۔
شفاف اور قابل بھروسہ مالی حل فراہم کرنا۔
ہماری ذمہ داری
پرواز فنانشل سروسز میں، ہمارا یقین ہے کہ ہم مالی خدمات سے آگے بڑھ کر معاشرے میں ایک مثبت اور با مقصد اثر قائم کر سکتے ہیں۔ سماجی ذمہ داری ہمارے مشن کا ایک اہم جزو ہے، جس کے تحت ہم معاشرے کی مدد کرتے ہیں، صلاحیتوں کو نکھارتے ہیں اور علم بانٹتے ہیں
یہ چند طریقے ہیں جن کے ذریعے ہم معاشرے میں مثبت تبدیلی لا رہے ہیں۔