# ہمارا پرواز
قابل تجدید توانائی

پاکستان میں قابل تجدید توانائی کے انقلاب کے لیے مالی معاونت
ہم قابلِ تجدید توانائی قرضکے ذریعے اُن کاروبار کی حمایت کرتے ہیں جو قابلِ تجدید توانائی کے مختلف شعبوں میں اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں۔ دنیا جس تیزی سے قابل تجدید توانائی کی جانب بڑھ رہی ہے، ہم اُن کاروبار کو مالی معاونت فراہم کرتے ہیں جو شمسی توانائی کی تنصیبات، ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے فارم یا توانائی بچانے والے جدید حل کے ذریعے پائیدار مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔
قابلِ تجدید توانائی کے لیے مالی معاونت – سولر پینلز، ونڈ ٹربائنز اور دیگر قابلِ تجدید توانائی ٹیکنالوجیز کے لیے قرضے، تاکہ کاروبار اپنے کاربن اثرات میں کمی لا سکیں۔
توانائی کی بچت کے اقدامات – ایسے کاروبارکے لیے معاونت جو توانائی کی بچت کرنے والی مشینری، روشنیوں، اور دیگر انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تاکہ توانائی کا استعمال کم ہو
طویل مدت کے لیے مالی معاونت – ان منصوبوں کے لیے جو لمبے عرصے میں پائیدار ثابت ہوں اور اخراجات میں کمی لائیں، کم شرحِ سود کے ساتھ۔
قابلِ تجدید توانائی میں شراکت داری – قابلِ تجدید توانائی فراہم کرنے والے اداروں کے ساتھ اشتراک، تاکہ تنصیب، دیکھ بھال اور مالی معاونت پر مشتمل جامع حل فراہم کیے جا سکیں۔
وہ کاروبار جو روایتی توانائی ذرائع سے قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقل ہونا چاہتے ہیں۔
شمسی، ہوائی اور آبی توانائی فراہم کرنے والے ادارے جو اپنے کاروباری عمل کو وسعت دینے کے لیے سرمایہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
وہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار جو توانائی میں بچت کے حل اپنا کر اخراجات میں کمی اور مُضِرماحولیاتی اثرات کو کم کرنا چاہتے ہیں۔