# ہمارا پرواز
چھوٹے اور درمیانے درجے کے دُکاندار
آسان مالی سہولیات اب آپ کی پہنچ میں
پرواز فنانشل سروسز میں ہم ہر دکاندار کو آسان، فوری اور قابل رسائی مالی سہولت فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ ہماری ڈیجیٹل لینڈنگ سروسز کے ذریعے آپ آن لائن قرض حاصل کر سکتے ہیں۔ درخواست سے لے کر رقم کی ادائیگی تک ہر مرحلہ آپ کے لیے تیز اور موثر بنایا گیا ہے، تاکہ آپ بے فکری کے ساتھ اپنے کاروبار کو نئی بلندیوں تک لے جا سکیں۔
بغیر کسی جھنجھٹ کے درخواست – موبائل یا کمپیوٹر کے ذریعے آن لائن درخواست دیں، کسی قسم کے کاغذی جھمیلوں میں پڑنے کی ضرورت نہیں۔
قرض کی فوری منظوری –قرض کی منظوری فوراً حاصل کریں، اور رقم براہِ راست آپ کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل ہو جائے گی۔
مناسب شرحِ سود – قابلِ برداشت اور مارکیٹ کے مطابق شرحِ سود سے فائدہ اٹھائیں، جو آپ کی ترقی میں مدد کے لیے ترتیب دی گئی ہے۔
واضح شرائط – واضح شرائط و ضوابط کے ذریعے، آپ مکمل اعتماد کے ساتھ اپنی ادائیگیاں کر سکتے ہیں، بغیر کسی چھپی ہوئی لاگت کے۔
آسان ادائیگی کا نظام – آپ کی آمدنی کے حصول کے نظام کے مطابق آسان ادائیگی کے منصوبے، تاکہ مالی معاملات باآسانی سنبھالے جا سکیں۔
چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار جو بغیر کسی ضمانت کے فوری کاروباری سرمایہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
کاروباری افراد جو آسان اور فوری طریقے سے اپنا کاروبار بڑھانا چاہتے ہیں، بغیر کسی طویل ذاتی ملاقات اور کاغذی کارروائی کے۔
ایسے کاروبار جنہیں عملی اخراجات پورے کرنے یا کاروبار میں وسعت کے لیے مالی مدد کی ضرورت ہو۔