کاروباری کار
خصوصیات
- کمرشل یا پیسنجرگاڑیاں خریدنے کے لئے مالی معاونت
- مناسب قیمتوں اورمارک اپ کی شرح کے ساتھ آسان ماہانہ اقساط
- گاڑی کی مکمل ادائیگی کا آپشن
- قرض کی ادائیگی کی معیاد ا سے ۵ سال تک
- قرض کے لئے سکیورٹی۲۰ سے۳۰ فیصد تک ایکوٹی پارٹسپیشن یا سرماَََئے میں پیشگی حصہ اورپرسنل گارنٹی
- قرض کے ذریعے حاصل کی گئی گاڑی صارف کے نام پرہوگی اور پی ایس ایل ایف کا لیئین گاڑی کے نام پر ہوگا
- قرض کی فوری لکھت پڑھت اور فراہمی
اہلیت کی شرائط اور ضروری دستاویزات
- درخواست گزاریا اسپانسرپاکستان کا شہری ہواوراس کی عمر۲۵ سے۶۵ سال کے درمیان ہو
- کم از کم تین سال سے چلتا ہوا کاروبار
- اسپانسر/مالک/پراپرائیٹر/پارٹنر/ڈائریکٹریا درخواست گزارکے تصدیق شدہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی کاپیاں
- دیے گئے لون ایپلی کیشن فارم پردرخواست
- کاروبار کے نام پرپچھلے تین سال تک جمع کرائے جانے والےانکم ٹیکس اورویلتھ ٹیکس گوشواروں کی کاپیاں، اگرلاگوہوتو
- پارٹنر/ پراپرائٹر/ڈائریکٹر یا درخواست گزارکےنام پرپچھلے تین سال تک جمع کرائےجانےوالےانکم ٹیکس اورویلتھ ٹیکس گوشواروں کی کاپیاں، اگرلاگوہوتو
- قرض میں سکیورٹی کے لئےدی جانے والی پراپرٹی کےملکیت کی دستاویزات [جیسے فرد، بیع نامہ وغیرہ]، پراپرٹی ٹیکس اورڈیوٹی کی تازہ ترین رسید، پراپرٹی کی مد میں اداکردہ لیویز، اور
دیگرمتعلقہ کاغذات - موجودہ پیشہ وارانہ اداروں یا تاجربرادری کے اداروں سے وابستگی کے کاغذات یا این ٹی این سرٹیفیکیٹ
- اگردفترکرائے کی زمین یاعمارت پرہو تو کرایہ نامہ کی کاپی
- پارٹنریا پراپرائٹرکی دوتازہ پاسپورٹ سائزتصاویر
- مینوفیکچرنگ یا تجارتی کاروبارہونے کی صورت میں اسٹاک رپورٹ
- تازہ ترین اداشدہ گیس، بحلی، اورٹیلی فون کے بل اورکاروباری معلومات
- پچھلےایک سال کی تصدیق شدہ بینک اسٹیٹمنٹ
- پراپرائٹرشپ لیٹریا شراکت نامہ یا تازہ ترین فارم ۲۹ یا سرچ رپورٹ، جوبھی لاگوہو
- رہن پررکھےاثاثوں کی ایویلویشن اورلیگل ویٹنگ یعنی جانچ پڑتال اورقانونی تصدیق