Fleet Finance Facility – اردو

کاروباری کار

خصوصیات

  • کمرشل یا پیسنجرگاڑیاں خریدنے کے لئے مالی معاونت
  • مناسب قیمتوں اورمارک اپ کی شرح کے ساتھ آسان ماہانہ اقساط
  • گاڑی کی مکمل ادائیگی کا آپشن
  • قرض کی ادائیگی کی معیاد ا سے ۵ سال تک
  • قرض کے لئے سکیورٹی۲۰ سے۳۰ فیصد تک ایکوٹی پارٹسپیشن یا سرماَََئے میں پیشگی حصہ اورپرسنل گارنٹی
  • قرض کے ذریعے حاصل کی گئی گاڑی صارف کے نام پرہوگی اور پی ایس ایل ایف کا لیئین گاڑی کے نام پر ہوگا
  • قرض کی فوری لکھت پڑھت اور فراہمی

اہلیت کی شرائط اور ضروری دستاویزات

  • درخواست گزاریا اسپانسرپاکستان کا شہری ہواوراس کی عمر۲۵ سے۶۵ سال کے درمیان ہو
  • کم از کم تین سال سے چلتا ہوا کاروبار 
  • اسپانسر/مالک/پراپرائیٹر/پارٹنر/ڈائریکٹریا درخواست گزارکے تصدیق شدہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی کاپیاں
  • دیے گئے لون ایپلی کیشن فارم پردرخواست
  • کاروبار کے نام پرپچھلے تین سال تک جمع کرائے جانے والےانکم ٹیکس اورویلتھ ٹیکس گوشواروں کی کاپیاں، اگرلاگوہوتو  
  • پارٹنر/ پراپرائٹر/ڈائریکٹر یا درخواست گزارکےنام پرپچھلے تین سال تک جمع کرائےجانےوالےانکم ٹیکس اورویلتھ ٹیکس گوشواروں کی کاپیاں، اگرلاگوہوتو
  • قرض میں سکیورٹی کے لئےدی جانے والی پراپرٹی کےملکیت کی دستاویزات [جیسے فرد، بیع نامہ وغیرہ]، پراپرٹی ٹیکس اورڈیوٹی کی تازہ ترین رسید، پراپرٹی کی مد میں اداکردہ لیویز، اور
    دیگرمتعلقہ کاغذات  
  • موجودہ پیشہ وارانہ اداروں یا تاجربرادری کے اداروں سے وابستگی کے کاغذات یا این ٹی این سرٹیفیکیٹ 
  • اگردفترکرائے کی زمین یاعمارت پرہو تو کرایہ نامہ کی کاپی 
  • پارٹنریا پراپرائٹرکی دوتازہ پاسپورٹ سائزتصاویر
  • مینوفیکچرنگ یا تجارتی کاروبارہونے کی صورت میں اسٹاک رپورٹ 
  • تازہ ترین اداشدہ گیس، بحلی، اورٹیلی فون کے بل اورکاروباری معلومات 
  • پچھلےایک سال کی تصدیق شدہ بینک اسٹیٹمنٹ 
  • پراپرائٹرشپ لیٹریا شراکت نامہ یا تازہ ترین فارم ۲۹ یا سرچ رپورٹ، جوبھی لاگوہو
  • رہن پررکھےاثاثوں کی ایویلویشن اورلیگل ویٹنگ یعنی جانچ پڑتال اورقانونی تصدیق