پرواز فنانشل سروسز لمیٹڈ
مصنوعات پرایک نظر
کاروباری قرضہ جات
آپ کے کاروبار کے اسٹاک، مشینری، بلڈنگ اورانوینٹری کی ضروریات کے لئے ایک مکمل فنانس پیکج عمارت کی تعمیرو تزین کے لئے بھی دستیاب ہے
کاروباری کار
آسان اقساط پرکمرشل اورپیسینجرگاٰڑیوں کی خرید کے لئے ایک مکمل فنانس پیکج ۳۰ سے ۲۰ فیصد ایکوٹی پارٹسپیشن کی سیکورٹی
سپلائی چین فنانس
بڑے کارپوریٹ اداروں اوران کی سپلائی چین کے لئے ایک مالی سہولت، جن میں سپلائیر، وینڈر، لاجسٹک پرووائیڈر، ڈسٹری بیوٹر، سب ڈیلر، ہول سیلر، اورریٹیلرشامل ہیں
پرواز فنانشل سروسز لمیٹڈ
پرواز فنانشل سروسز لمیٹڈ پی ایف ایس ایل پاکستان میں چھوتَےاوردرمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی مالی ضروریت کے مدنظرمالیاتی پاڈکٹس کی وسیع ورائٹی فراہمم کرتا ہے. ان پراڈکٹس کے ذریعے حاصل کیجئے رننگ فنانس، کیش فنانس تک آسان رسائی، تاکہ گروتھ کیپیٹل اورروالونگ کیپیٹل کی ضروریات پوری ہوسکیں۔ پی ایف ایس ایل عنقریب انواِئس فنانسنگ،
بل ڈسکاوْنٹنگ، چھوٹی معیاد کے قرضے، لمبی معیاد کے ْقرضے، اور لیزنگ فنانس کی سہولت کا اجراء ایس ایم ای سیکٹرکی مالیاتی ضروریات کوپورا کرنے کے لئے کرے گا۔ پی ایف ایس ایل معیشت کے سیکٹروں کے لحاظ سے بھی پراڈکٹس متعارف کرائے گا تاکہ اس سیکٹرمیں کام کرنے والے چھوٹےاوردرمیانےدرجےکے کاروباری اداروں کی ہمہ جہت ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ یہ مالی سہولیات کریڈٹ کارڈ اسکورنگ ماڈلزکے تحت جاری کی جائیں گی۔
خّواتین کی سربراہی کے حامل اورماحول دوست کاروباری اداروں کو پی ایف ایس ایل خصوصی ترجیح دے گا۔
پراڈکٹس اوران کے لئے اہلیت کے معیارکی تفصیلات جلد ہی فراہم کی جائیں گی۔
ملئیےہماری قیادت سے
پرواز کی قیادت فنانس کی صنعت سے وابستہ پیشہ وارانہ ماہرین کر رہے ہیں، جو کہ اپنےدہائیوں کےتجربے سےادارے کو مستفید کر رہے ہیں۔ ہمارے ادارے کے سربراہ قومی اور بین الاقوامی معاشی حالات کے پیش نظرایس ایم ای سیکٹرکا محتاط اور نپاتلا تجزیہ کرتے ہیں تاکہ وہ سرمایہ کاری سے متعلق فیصلوں کو شفافیت اوراعتماد کے ساتھ مکمل کریں۔
جاوید اقبال
سی ای او
جعفرعسکری
مشاہدہ کار
نعمان انصاری
چیئرپرسن، بورڈ آف ڈائریکٹرز
یامین کیرائی
بورڈ ڈائریکٹر
نوید گورایہ
بورڈ ڈائریکٹر
ریحان اختر
بورڈ ڈائریکٹر
عطرت حسین رضوی
بورڈ ڈائریکٹر