Supply Chain Finance Solutions – اردو

سپلائی چین فنانس

خصوصیات

  • بڑے کارہوریٹ اداروں اوران کے سپلائی چین نیٹ ورک، مثلاً سپلائیر، وینڈر، لاجسٹک پرووائیڈرز،
    ڈسٹری بیوٹرز، سب ڈیلرز، ہول سیلرز، اورریٹیلرز کے لئے مالی معاونت
  • اینکراپرووڈ ڈسکاوْنٹ کے لئے انوائس ڈسکاوْنٹنگ
  • مناسب قیمتیں اورمارک اپ کی شرح
  • ۹۰ دنوں تک قرض کی ادائیگی
  • ریوالونگ فسلٹی یعنی متواترقرضوں کی فراہمی کی سہولت، کیونکہ ادائیگی کے ساتھ ہی صارفین زیادہ سے زیادہ حد تک قرض کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں

اہلیت کی شرائط اورضروری دستاویزات

  • پارٹنرشپ، پراپرائیٹرشپ، یا نجی یا سرکاری کمپنی اہل ہیں
  • پراپرائیٹریا اسپانسرکی مالی سہولت حاصل کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ عمر۶۵ سال مقررہے
  • اینکر کے ساتھ کم از کم تین سال کی وابستگی
  • اینکر نے سپلائیر کے ٹریک ریکارڈ کو "گڈ” یا "ایکسیلینٹ” قراردیا ہو