Demand Finance Facilit – اردو

کاروباری قرضہ جات

خصوصیات

  • اپنے کاروبارکےاسٹاک، مشینری، انونٹری اورعمارت کی خریداری کے لئے ایک مکمل مالی معاونت کا پیکج جو کہ عمارت کی تعمیروتزین کے لئے بھی استعمال ہو سکتا ہے
  • مناسب قیمتوں اورمارک اپ کی شرح کے ساتھ آسان ماہانہ اقساط
  • قرض کی ادائیگی کی ۳ سے ۵ سال تک اختیاری معیاد
  • قرض سکیورٹی کے لئے مارگیج اور نقد رقم کا رہن
  • قرض کی فوری لکھت پڑھت اور فراہمی

اہلیت کی شرائط اور ضروری دستاویزات

  • کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی کاپی [اصل کارڈ بینکار نے دیکھا ہو] اور این ٹی این سیرٹییکیٹ کی کاپی 
  • پراپرائٹرشپ لیٹر یا شراکت نامہ یا تازہ ترین فارم ۲۹ یا سرچ رپورٹ، جوبھی لاگوہو
  • کاروبار کے نام پرپچھلے تین سال تک جمع کرائے جانے والے انکم ٹیکس اورویلتھ ٹیکس گوشواروں کی کاپیاں، اگرلاگوہوتو
  • پارٹنر/ پراپرائٹر/ڈائریکٹر یا درخواست گزار کے نام پرپچھلے تین سال تک جمع کرائے جانے والے انکم ٹیکس اورویلتھ ٹیکس گوشواروں کی کاپیاں، اگرلاگوہوتو
  • پچھلے۱۲مہینے کی تصدیق شدہ بینک اسٹیٹمنٹ
  • کاروباری ادارے کا رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ، اگرہوتو
  • اسٹیٹ بینک کے پروڈینشل ریگولیشن کےمطابق پچھلے تین سال کی فنانشل اسٹیٹمنٹس 
  • چیمبرآف کامرس کا ممبرشپ سرٹیفیکیٹ اورایس ای فارمیٹ پربھراہوابی بی ایف ایس
  • اگردستاویزات درخواست گزار کے اپنے نام پرہیں، تومتعلقہ برانچ میں پراپرائیٹراکاوْنٹ کھولا جائے اورقرض کا کھاتہ پراپرائٹرشپ کے نام پرکھولاجائے 
  • میمورینڈم اور آرٹیکل آف ایسوسی ایشن، سرٹیفیکیٹ آف کمینسمنٹ آف بزنس، پرائویٹ لمیٹڈ کمپنی کی صورت میں فارم ۲۹ اور فارم اے پرڈائریکٹرزکی تازہ ترین فہرست جس کو سیکورٹیزاینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے رجسٹرارنے جاری کیا ہو 
  • دستخط کے نمونوں اورکمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ نمبرکے ساتھ کمپنی سیکریٹری ڈارئریکٹرز کی فہرست جس کی کمپنی سیکرٹری نے تصدیق کی ہو
  •